تازہ ترین:

قیمتیں: کے نتائج

وفاقی کابینہ کا اجلاس....کمشنری نظام کے خاتمہ پر وزراءکا احتجاج‘ سستے بازاروں میں مہنگی اشیاءپر تشویش‘ صوبوں کو قیمتیں کنٹرول کرنیکی ہدایت

اسلام آباد (محمد نواز رضا / وقائع نگار خصوصی + ریڈیو مانیٹرنگ) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سندھ سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزرا نے سندھ میں کمشنری نظام کے خاتمہ پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ان وزرا نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت بار بار اپنے

پٹرول 1.09‘ مٹی کا تیل 1.97‘ لائٹ ڈیزل 2.13 روپے لٹر مہنگا‘ گیس کی قیمتیں چند روز تک بڑھیں گی‘ رمضان کی آمد پر مہنگائی کا طوفان

اسلام آباد (خبرنگار+ ریڈیو مانیٹرنگ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اوگرا کی طرف سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1.09روپے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 1.97، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2.13روپے اور ہائی اوکٹین (ایچ او بی سی) کی قیمت میں 5.34روپے

کپاس کی قیمتیں دس ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں،ملک بھر میں روئی کی فی من قیمت مزید چار سو روپے کم ہو کر چھ ہزار چھ سو روپے پرپہنچ گئی۔

پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے ایگزیکیٹو ممبر احسان الحق کے مطابق ملک بھر میں کپاس کی قیمتیں مسلسل دباؤ کا شکار ہیں۔ ملک بھر میں روئی کی فی من قیمت چار سو روپے کم ہو کر چھ ہزار چھ سو روپے ہوگئی۔ ممبر پی سی جی اے کے مطابق انٹرنیشنل کاٹن ایکسچنج میں کپاس کی فی من قیمت نو سینٹ کم ہو کر ایک ڈالر سات سینٹ پر پہنچ گئی ہے۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق دنیا بھرمیں کپاس کی بہترین فصل ہونے کے علاوہ کاٹن یارن کی طلب میں کمی کی وجہ سے کپاس کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں۔ بروکرز کے مطابق پاکستان میں کپاس کی قیمت میں

مزید نتائج