تازہ ترین:

قیدیوں: کے نتائج

تحریک طالبان نے نوجوانوں کی ویڈیو جاری کردی ‘قیدیوں کی رہائی سمیت 3 شرائط پیش

خار(آئی این پی) کالعد م تحریک طالبان باجوڑایجنسی نے پاک افغان سرحد سے اغواءکرنیوالے 27مغوی قبائلی نوجوانوں کی ویڈیوجاری کرتے ہوئے ان کی بازیابی کیلئے تین شرائط پیش کردیں اور خبردار کیاہے کہ اگر ان کے مطالبات کوپورانہ کیا گیا تومغوی بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ سکتی ہیں،

صدر زرداری نے عیدالفطر پر قیدیوں کی سزا میں کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد+لاہور (ریڈیو نیوز‘ وقت نیوز+نامہ نگار) صدر آصف علی زرداری نے عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں کمی کی منظوری دیدی۔ وقت نیوز کے مطابق عمر قید کی سزا کاٹنے والوں کیلئے 90 روز اور دیگر کیلئے 45 دن کی کمی کی گئی ہے۔ قتل‘ اغوا‘ دہشت گردی اور سنگین جرائم میں ملوث

حمزہ شہباز نے ذاتی جیب سے 10 لاکھ روپے ادا کر کے 50 قیدیوں کو رہائی دلا دی

لاہور (خبر نگار خصوصی) اےم اےن اے حمزہ شہباز شرےف نے ذاتی جےب سے 10 لاکھ روپے جرمانہ ادا کر کے اڈےالہ جےل راولپنڈی سے 50 قےدےوں کو رہائی دلا دی۔ انہوں نے اڈےالہ جےل مےں خواتےن قےدےوں کی نئی بےرک کا افتتاح بھی کےا اور کہا کہ حکومت پنجاب نے جرمانوں کی ادائےگی نہ کر سکنے والے

مزید نتائج