بغداد (آئی این پی+ اے ایف پی) عراق میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔ ادھر موصل کی جیل سے 14 خطرناک قیدی فرار ہو گئے۔ جمعہ کو غیر ملکی خبر رساں ادارے نے عراقی وزارت داخلہ کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ دھماکہ بغداد میں کمرشل سٹریٹ پر واقع ایک پولیس