تازہ ترین:

قیام: کے نتائج

کراچی میں قیام امن حکومت کی ذمہ داری ہے،مجرموں کے خلاف بھرپور کارروائی ہونی چاہیے اگر ایسا نہ ہوا تو حالات مزید خراب ہونگے۔ نواز شریف

سانگھڑمیں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےمیاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ کراچی میں بہت سے لوگوں نے جرائم میں ملوث ہونے کا اعتراف بھی کیا ہے اور مزید بھی کریں گے لہذا حکومت مخلص ہو کر ان کے خلاف کارروائی کرےاورمصلحت کا شکار ہونے کے بجائے انہیں کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت کرپشن کا خاتمہ کرے۔عوام کا پیسہ چند جیبوں میں جانے کے بجائے عوام پر ہی خرچ ہونا چاہیے جبکہ وزیراعظم اپنا صوابدیدی فنڈ سیلاب متاثرہ علاقوں کے لئے مختص کریں۔ نواز شریف نے کہا کہ وہ سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں

پاکستان میں 100 سے 150 امریکی فوجی قیام کرینگے‘ معاہدہ طے پا گیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) فوجیوں کی تعداد پر پاکستان اور امریکہ میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق پاکستان میں 100سے 150امریکی فوجی قیام کر سکیں گے جبکہ امریکی سپیشل آپریشن ٹرینرز کی تعداد 140سے کم کرکے 100کر دی جائے گی۔ امریکی نیوز ایجنسی سی بی ایس نیوز کے

پاکستان اقوام متحدہ میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرے گا: دفتر خارجہ

اسلام آباد (سہیل عبدالناصر) پاکستان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی قرارداد کی حمایت کرے گا۔ دفتر خارجہ کے حکام اور سفارتی ذرائع نے ان اطلاعات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دلوانے کی

مزید نتائج