قومی: کے نتائج

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا جس میں امریکی دھمکیوں اور اے پی سی کی قراردادوں پر بحث کی جائے گی

اجلاس قائم مقام ڈپٹی سپیکر فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں شام چار بجےشروع ہو گا۔ارکان پاکستان کو ملنے والی امریکی دھمکیوں اور اے پی سی کی قراردادوں پر اظہار خیال کریں گے ۔اجلاس میں سندھ میں سیلاب متاثرین کو درپیش مشکلات، امن و امان ،کراچی کی صورتحال ،مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کے مسائل بھی زیر بحث آئیں گے ۔قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس بھی ہو گا۔

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان‘ عمر اکمل ڈراب

کراچی (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلےکشن کمےٹی نے دبئی اور ابو ظہبی مےں ہونے والی سری لنکا کے خلاف ٹےسٹ سےرےز کے لئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دےا گےا ہے۔ ٹےم کا اعلان نےشنل سٹےڈےم کراچی پر گزشتہ شب سلےکشن کمےٹی کے چےئر مےن محسن حسن خان نے کےا ۔عمر اکمل کو ٹےم

وزیراعظم نے قومی انرجی کانفرنس کل طلب کر لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے قومی انرجی کانفرنس کل 3 اکتوبر کو طلب کر لی۔ چاروں وزرائے اعلیٰ کو شرکت کی دعوت دے دی گئی۔ وزارت پانی و بجلی نے توانائی کی بچت کے لئے ہفتہ میں 2 چھٹیوں‘ بازار رات 8 بجے بند کرنے‘ تمام پارکس میں رات 8 بجے بجلی بند کرنے‘

مزید نتائج