تازہ ترین:

قوتوں: کے نتائج

کراچی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ایوان صدر میں ہونے والےاہم اجلاس میںفوج نہ بلانے اور تمام سیاسی قوتوں کی مددسے امن و امان بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

صدر آصف علی زردای کی زیر صدارت ایوان صدر میں ہونے والے سندھ کابینہ کے اہم وزراسمیت وفاقی وزراءکےاجلاس میں کراچی میں امن وامان کی بحالی کیلئے مختلف گروپوں کی طرف سے فوج بلانے اور گورنر راج کے ذریعےامن وامان کی بحالی کے لیئے مختلف آپشنز پر غور کیا گیا۔صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے ہونے والی بات چیت کے بارے میں بھی اجلاس کو آگاہ کیا ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کراچی میں امن و امان کی بحالی کیلئے فوج نہیں بلائی جائے گی بلکہ پولیس اور رینجرز کو غیر معمولی اختیارات دے کر جرائم پیشہ افراد

قومی اسمبلی ے این پی کا پھر واک آﺅٹ‘ ہماری حکومت بعض قوتوں کی یرغمال بن گئی : رکن پی پی پی

اسلام آباد (لیڈی رپورٹر + وقائع نگار + ایجنسیاں) قومی اسمبلی میں کراچی اور کوئٹہ میں امن و امان کی مخدوش صورت حال پر بحث بدھ کو بھی جاری رہی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے کراچی اور کوئٹہ میں امن کے قیام کیلئے سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔

سندھ کے حالات خراب کرنے میں کچھ قوتوں کا ہاتھ ہے، کراچی میں امن وامان کے قیام کے لئے ہرایکشن کرسکتے ہیں۔ منظور وسان

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا ہے کہ کراچی میں امن ہوگا توملک میں امن ہوگا جس سے پاکستان کا تاثر دنیا بھر میں بہتر ہوگا۔ منظور وسان کا کہنا تھا کہ اُن کی کوشش ہے کہ کراچی کو امن و سکون دے سکیں،شہر میں امن کے لیے ہر پارٹی سے مدد لینے کی کوشش کی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ کچھ ادارے مسائل پیدا کررہے ہیں جس کی وجہ سے رابعہ سٹی اورگردونواح میں آپریشن شروع کیا ہے اورکچھ گرفتاریاں بھی ہوئی ہیں اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔ وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ سندھ کے حالات خراب کرنے میں کچھ قوتوں کا

مزید نتائج