تازہ ترین:

قوت: کے نتائج

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ انگورکا استعمال قوت مدافعت پیدا کرکے بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

انگور لذیذ اور بے مثال قوت بخش پھل ہے ۔ انگور کی تین بنیادی خصوصیات ایسی ہیں کہ سوائے انار کے دوسرے پھلوں میں اس کی نظیر نہیں ملتی۔ یہ کثیر الغذا اور زود ہضم ہونے کے ساتھ ساتھ خون صاف کرتا ہے۔ انگور جسم میں تازہ خون بھی پیدا کرتا ہے۔جن افراد میں خون کی کمی ہوتی ہےان کے لیے انگور کا استعمال اکسیر ہے۔

کیانی نے امریکی الٹی میٹم کا جواب بھرپور قوت ایمانی سے دیا‘ متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کرینگے : مجید نظامی

لاہور + ننکانہ صاحب (خصوصی رپورٹر + شیخ منظور احمد شاد + نمائندہ نوائے وقت) چیئرمین نظریہ پاکستان ٹرسٹ و ایڈیٹر انچیف نوائے وقت گروپ مجید نظامی نے کہا ہے کہ جنرل کیانی نے امریکی الٹی میٹم کا جواب بھرپور قوت ایمانی سے دیا ہے۔ امریکیوں سے دو‘ دو ہاتھ کرنے کیلئے ہمارے قبائلی

حقانی گروپ نے ہی سی آئی اے کے فراہم کردہ میزائلوں سے سوویت یونین کی فضائی قوت کو تہس نہس کر کے رکھ دیا تھا

کراچی/ واشنگٹن / لندن (ریڈیو مانیٹرنگ + آئی این پی+ اے این این) حقانی گروپ کیا ہے اس بارے میں امریکی بااثر اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنے حالیہ شماروں میں لکھا ہے کہ 25سال قبل حقانی کے جنگجو امریکی سی آئی اے کے میزائلوں کا ہدف نہیں تھے بلکہ حقانی کے جنگجوﺅں نے ہی سی آئی اے کے

مزید نتائج