قواعد: کے نتائج

کم آمدنی والے طبقہ کو مالیاتی خدمات کے دائرہ میں لانے کے لئے ”برانچ لیس بنکنگ“ کے قواعد میں ترمیم

کراچی (اے پی پی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کم آمدنی والے طبقے کیلئے برانچ لیس بینکنگ کا دائرہ وسیع کرنے کی غرض سے مالیاتی اداروں جن میں کمرشل، اسلامی اور مائیکرو فائنانس بینک شامل ہیں، کے لئے برانچ لیس بینکنگ کے موجودہ ضوابط (ریگولیشنز) میں ترامیم کردی ہیں۔2011 کے بی پی آر ڈی

اسلام آباد‘ پشاور کیلئے سیکورٹی آلات کی خریداری‘ وزیراعظم نے قواعد میں نرمی کر کے چینی کمپنی کو ٹھیکہ دیا : چیف جسٹس

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت+ آئی این پی) سپریم کورٹ نے اسلام آباد اور پشاور شہر کو محفوظ بنانے کیلئے چینی کمپنی سے سکیورٹی آلات خریدنے کے معاہدے کے خلاف دائر درخواست پر اٹارنی جنرل‘ خیبر پی کے کے ایڈووکیٹ جنرل اور ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمشن کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 25

ریکوڈک کیس : مائننگ کمیٹی کی منظوری کے بغیر قواعد میں نرمی کرکے معاہدہ ہوا : چیف جسٹس

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے ریکوڈک کیس کی سماعت آج بدھ تک کے لئے ملتوی کردی ہے‘ دوران سماعت سنجرانی قبیلے کے وکیل احمد رضا قصوری نے عدالت سے استدعا کی کہ کان کنی کا ابتدائی معاہدہ ختم کیا جائے جس پر بنچ کے رکن جسٹس خلیل الرحمان رمدے نے کہاکہ اس طرح تو سب

مزید نتائج