قندھار (اے ایف پی نیوز ایجنسیاں) افغانستان کے شہر قندھار کے میئر غلام حیدر حمیدی خودکش حملے میں جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں غیر ملکی ایجنسی کے مطابق میئر سٹی ہال میں شہریوں کو خطاب کر رہے تھے کہ ایک خود کش حملہ آور نے اپنی پگڑی چھپائے دھماکہ خیز مواد سے دھماکہ