قمع: کے نتائج

امن چاہتے ہیں‘ پنجاب سے شرپسند عناصر کا قلع قمع کر دیں گے : شہبازشریف

بہاولپور+ خیرپور ٹامیوال (نامہ نگار+ این این آئی+ مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ملک میں امن چاہتی ہے چند شرپسند عناصر ملک کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں مگر پنجاب میں ہم ان شرپسند عناصر کا قلع قمع کر دینگے اور صوبے کا امن تباہ کرنے والوں

عوام کے تعاون سے دہشت گردی کا قلع قمع کر دیں گے: شاہ محمود قریشی

دوبئی (طاہر منیر طاہر) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گلف ریجن کے 6عرب ممالک سے زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری پاکستان میں لائی جائے گی۔ اس سلسلہ میں پاکستانی سفیروں کے ذریعے عرب شیوخ اور پاکستانی تاجروں کو اس طرف راغب کیا جا رہا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں اس سلسلہ میں ان سے ہر ممکن تعاون اور ہر ممکن تحفظ مہیا کرینگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سعودی عرب' کویت' بحرین' قطر' عمان اور متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی سفیروں کی کانفرنس کے بعد مقامی الیکٹرانک' پرنٹ

مزید نتائج