تازہ ترین:

قلندر: کے نتائج

لاہور ہائیکورٹ کا ریلوے حکام کو حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں جانے والے زائرین کیلئے چوبیس گھنٹوں میں ٹرین کا بندوبست کرنے کا حکم ۔

حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس پر اسپیشل ٹرین چلانے کے کیس کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس شیخ عظمت سعید نے کی ۔ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ اگرزائرین کو سیہون شریف کے ٹکٹ نہ دیئے گئے تو تمام ریلوے حکام کو جیل بھیج دیا جائے گا۔ انہوں نےریمارکس دیئے کہ ریلوے حکام وقت ضائع کرنے کے بجائے مسئلہ کا حل بتائیں ،اگر انتظامات موجود نہیں تووہ ریلوے کوبند کیوں نہیں کردیتے۔

پنجاب اسمبلی میں پھر ”لوٹے“ کے نعرے شدید ہنگامہ آرائی‘ جمعہ تک ترقیاتی فنڈز نہ ملے تو دما دم مست قلندر ہو گا : پیپلز پارٹی

لاہور (رپورٹنگ ٹیم + ریڈیو مانیٹرنگ + ایجنسیاں) پنجاب اسمبلی کے اندر اور باہر یونیفکیشن بلاک کے خلاف پھر احتجاج اور شدید ہنگامہ آرائی کی گئی۔ پیپلز پارٹی کے ارکان صوبائی اسمبلی نے کارکنوں کے ساتھ پنجاب اسمبلی کے احاطہ اور مال روڈ پر پلاسٹک کے لوٹے اٹھا کر احتجاج کیا تاہم

مزید نتائج