تازہ ترین:

قلعہ: کے نتائج

شبقدر میں ایف سی قلعہ کے گیٹ پر یکے بعد دیگرے دو خود کش دھماکے، ایف سی اہلکاروں سمیت تہتر افراد جاں بحق ۔

ڈی پی او چارسدہ کے مطابق ایف سی قلعہ پرپہلا خود کش حملہ اس وقت ہوا جب ریکروٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ کے بعد اپنے گھروں کو جارہے تھے۔ پہلے دھماکے کے بعد فائرنگ بھی ہوئی جس کے بعد ایک اوردھماکہ ہوگیا۔ ڈی ایس پی شبقدر کا کہنا ہے کہ فائرنگ اور دھماکوں کے نتیجے میں تہتر افراد جاں بحق ہوگئے جن میں ستر ریکروٹ اور تین عام شہری شامل ہیں ۔ دھماکوں میں سو سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے شبقدر بازار بند کرکے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ پندرہ افراد کی لاشیں

اوباما کی آمد پر ممبئی قلعہ میں تبدیل‘ بلٹ اور راکٹ پروف کمرے میں رہیں گے

ممبئی (این این آئی) ممبئی حملوں سے بین الاقوامی شہرت حاصل کرنے والا تاج محل ہوٹل امریکی صدر اوباما کی آمد کے موقع پر قلعہ میں تبدیل ہو گیا۔ ہفتہ کو بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر اوباما کی آمد سے قبل فول پروف سکیورٹی کے لئے دیگر اقدامات کے علاوہ تاج محل ہوٹل کی چھت پر

جسٹس خواجہ شریف کا شاہی قلعہ مےں موتی مسجد کھولنے کا حکم

لاہور (وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ خواجہ محمد شریف نے لاہور کے شاہی قلعہ مےں موتی مسجد کھولنے کا حکم دےدیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس نے موتی مسجد کھولنے کا حکم شاہی قلعہ کے دورے کے دوران دیا۔ جسٹس خواجہ محمد شریف نے بادشاہی مسجد اور مزار علامہ اقبالؒ پر

مزید نتائج