کراچی (خصوصی رپورٹ) بھٹو کیس کے مرکزی فریق احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ قانون کا اصول ہے کہ جو مقدمہ براہ راست نہیں کھل سکتا وہ بالواسطہ طور پر بھی نہیں کھل سکتا۔ ایک انٹرویو میں احمد رضا قصوری نے کہا کہ کسی مقدمے میں سپریم کورٹ کے 4 اختیارات ہیں۔ پہلا آئین کے آرٹیکل 184کے تحت