قصورکے قریبی گاﺅں سریالی میںشمال کی جانب سے آنے والا ایک چھوٹا طیارہ دیوار کے ساتھ ٹکرانے بعد پانی کے تالاب میں گر کرتباہ ہو گیا ۔ طیارہ تقریبا پاپچ فٹ لمبا تھا جس کا رنگ سرخ اور سفید ہے۔ واقعہ کی اطلاع پر پولیس اور حساس اداروں کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ملبہ اپنے قبضہ میں لے لیا ہے ۔ واضح رہے کہ گرنے والے طیارے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔