تازہ ترین:

قسمتی: کے نتائج

عوام کی خوش قسمتی ہے انہیں شہبازشریف جیسا وزیراعلیٰ ملا: نمائندے کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائٹیز

لاہور (خبر نگار) ایوان وزیراعلیٰ میں کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائٹیوںکے نمائندوں اور پرائیویٹ بلڈرزکو ڈینگی وائرس کے خلاف مہم سے آگاہی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے نمائندوں نے وزیراعلیٰ کو ڈینگی وائرس کے خاتمے اور دکھی انسانیت کی خدمت پر خراج تحسین پیش

تھائی لینڈ میں خوش قسمتی کی علامت سمجھا جانے والا پورے چاند کا سالانہ تہوار منایا جارہا ہے۔ تہوار میں بادشاہ بھومی بول نے بھی شرکت کی۔

پورے چاند کے اس تہوار کو مقامی زبان میں لوئے کراتھونگ کہا جاتا ہے۔ عموما یہ تہوار سمندر، دریا یا نہر کے کنارے منایا جاتا ہے۔ تھائی باشندے موم بتیاں، پھول یا دیگر چیزیں پانی میں بہاتے ہیں۔ ان کا عقیدہ ہے کہ ایسا کرنے سے دریا کی دیوی خوش ہوتی ہے اوربدبختی دورہوتی ہے۔ لوگوں کا یہ بھی عقیدہ ہے کہ اس موقع پر مانگی گئی دعائیں قبول ہوتی ہیں۔ تھائی لینڈ کے تراسی سالہ بادشاہ بھومی بول جو ان دنوں بیمار ہیں انھوں نے بھی ویل چیئرپربیٹھ کرتہوارمنایا۔

ٹھٹھہ میں سیلاب سے متاثرہ ایک خاتون نے بیک وقت چھ بچوں کو جنم دیا ہے مگر بد قسمتی سے طبی سہولیات نہ ہونے کے باعث سارے بچے جاں بحق ہوگئے

ٹھٹھہ کے متاثرین سیلاب کے ایک کیمپ میں حنیف ملاح کی اہلیہ نسیمہ نامی خاتون نے بیک وقت چھ بچوں کو جنم دیا ۔ جن میں چار لڑکے اور دو لڑکیاں تھیں۔ تاہم ان کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث سول ہسپتال مکلی پہنچایا گیا جہاں بروقت طبی امداد نہ ملنے اورمناسب سہولتیں نہ ہونے کے باعث چھ بچوں کی موت واقع ہوگئی جبکہ خاتون کی حالت بھی تشویشناک ہے۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کو قریبی قبرستان میں دفن کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ سیلاب کے باعث حاملہ خواتین اور بچوں کی جان کا خطرہ پیدا

مزید نتائج