تازہ ترین:

قسمت: کے نتائج

ہاکی ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں کی قسمت کا فیصلہ 23 ستمبر کو ہو گا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں کی قسمت کا فیصلہ ایگزیکٹو بورڈ کے 23 ستمبر کو ہونے والے اجلاس میں کیا جائیگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک دو سینئر کھلاڑیوں کو لندن اولمپک تک ٹیم میں برقرار رکھا جا سکتا ہے تاہم اس بات کا فیصلہ سلیکشن کمیٹی ان کی فارم اور

دنیا کے سب سے بڑے فلمی ایوارڈ آسکر کی تیاریاں عروج پر ،قسمت کی دیوی کس پر مہربان ہوگی فیصلہ ستائیس فروری کو ہوگا

ہالی وڈ میں فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ آسکر کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ تراسیویں آسکر ایوارڈ کی تقریب کے انعقاد کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ فلمی دنیا کے ستاروں کے استقبال کے لیے پندرہ سو افراد کی مدد سےسڑک پر پچیس ہزار مربع فٹ سرخ قالین بچھا دیا گیا ہے۔ موسم کی خرابی کے خدشے کے پیش نظر خیمے بھی نصب کیے گئے ہیں۔آسکر ایوارڈ کی تقریب ستائیس فروری کو اتوار کے روزمنعقد ہوگی ۔ پروڈکشن مینجر جو لیوس نے آسکر تیاریوں کے حوالے سے بتایا کہ اس سال پھولوں کے بجائے گرینڈ سٹینڈز پر گرافک

امریکہ نے لیبا میں پر تشدد واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی قسمت کا فیصلہ عوام کرے گی۔

واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کی نیوز کانفرنس کے دوران ترجمان پی جے کراؤلی نے کہا کہ امریکہ لیبیا میں پرتشدد واقعات کی مذمت کرتا ہے۔ امریکہ کو لیبا یا کسی اور ملک میں لیڈر کے انتخاب سے کوئی سروکار نہیں یہ عوام ہیں جو اپنی حکومت کی غلط پالیسیوں اور اقدامات کے خلاف اٹھ کھڑے ہوتے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ لیبیا کے عوام کوہی ملک کی قسمت کا فیصلہ کرنا ہے۔ نہر سویز میں ایرانی بحری جہازوں کی موجودگی پر اسرائیل کے تحفظات کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کا کہنا تھا کہ ہم جہازوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور اس کی

مزید نتائج