لاہور (سپورٹس رپورٹر) مالی سال 2011-12ءکے ڈھائی ماہ مکمل ہونے کے باوجود پاکستان سپورٹس بورڈ کھیلوں کی تنظیموں کی سالانہ گرانٹ کی پہلی قسط جاری نہیں کر سکا ہے۔ اس دوران کئی کھیلوں کی تنظیمیں فنڈز نہ ہونے کی بنا پر اپنے کیمپس اور نیشنل چیمپئن شپ کا انعقاد نہیں کر سکی ہیں۔ اکثر