قریشی: کے نتائج

این آئی سی ایل سکینڈل....ڈی جی ایف آئی اے اور سیکرٹری داخلہ نے ملی بھگت سے ملزموں کو فائدہ پہنچایا‘ ظفر قریشی کی سپریم کورٹ میں رپورٹ

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) این آئی سی ایل کیس کے تفتیشی افسر ظفر قریشی نے کیس کی تفتیشی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ رپورٹ 100 صفحات پر مشتمل ہے جس میں سکینڈل سے متعلق بہت سے انکشافات کئے ہیں‘ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میں نے ڈی جی ایف آئی اے تحسین شاہ سے کہا تھا کہ وہ

ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ظفر قریشی آج ریٹائر ہوجائیں گے

اسلام آباد (آن لائن)این آئی سی ایل سکینڈل کی تحقیقات کرنے والے ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ظفرقریشی آج جمعہ کو اپنی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے جبکہ ان کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن پہلے ہی جاری کیا جا چکا ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق ظفر قریشی کی

این آئی سی ایل سکینڈل، تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ مےں پیش ظفر قریشی کی تحفظ کےلئے اپیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) این آئی سی ایل سکینڈل مےں تحقیقات کی رپورٹ ظفر قریشی نے سپریم کورٹ کو پیش کر دی، ظفر قریشی نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد انہیں اور ان کے اہل خانہ کو جان کا خطرہ ہے۔ رحمن ملک کے 4آپشنز دیئے جانے کے بعد جان کو خطرہ ہے۔ سپریم کورٹ حفاظت

مزید نتائج