تازہ ترین:

قرضوں: کے نتائج

ایک سال میں پاکستان کے ذمے قرضوں کے حجم میں 1775.2 ارب روپے اضافہ صورتحال کو کنٹرول نہ کیا تو مہنگائی بڑھے گی امن و امان کی صورتحال خراب ہو گی‘ ماہرین

لاہور (کامرس رپورٹر) پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں صرف ایک سال کے دوران پاکستان کے ذمے مجموعی قرضوں کے حجم میں 1775.2 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ وفاقی وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے اختتام پر پاکستان کے ذمے اندرونی اور بیرونی قرضوں کا مجموعی حجم 11996.3 ارب روپے تک پہنچ گیا جو 2009-10ءکے اختتام تک 10221.1 ارب روپے تھا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کے ذمے مجموعی قرضے میں اندرونی قرضوں کا حجم 6015.9 ارب روپے' بیرونی قرضو ں کا حجم 3987.8 ارب روپے' آئی ایم ایف کے قرضے کا حجم 768.7 ارب روپے' بیرونی ذمہ داریاں 86 ارب

یورپی قرضوں کے باعث عالمی معیشت کو آئندہ مزید خطرناک بحران کا سامنا ہو گا: ورلڈ بنک

سڈنی (اے پی پی) عالمی بنک کے سربراہ رابرٹ زوئیلک نے کہا ہے کہ یورو زون میں حکومتی قرضوں کے بحران کے نتیجہ میں عالمی معیشت پر ایک نیا اور زیادہ خطرناک وقت آنے والا ہے۔ آسٹریلوی اخبارکو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کہ عالمی معیشت میں آنے والا نیا اور زیادہ خطرناک بحران 2008ءکے

بینکوں نے زرعی قرضوں کی فراہمی کا 97فیصد ہدف حاصل کر لیا

لاہور (کامرس رپورٹر) بینکوں نے گذشتہ مالی سال (2010-11) کے دوران زرعی قرضوں کی فراہمی کا 97 فیصد سے زائد ہدف حاصل کرلیا۔ ملک میں تباہ کن سیلاب جس کی وجہ سے زراعت کے انفرااسٹرکچر اور کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا تھا، کے باوجود ہدف حاصل کیا ہے۔گذشتہ مالی سال 2010-11 جس کا اختتام 30

مزید نتائج