تازہ ترین:

قربانیاں: کے نتائج

پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف بہت قربانیاں دیں، امریکہ خودمختاری کا احترام کرے: چین

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف بہت قربانیاں دی ہیں۔ امریکہ اس کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرے، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی صحافیوں سے بات چیت کی مزید تفصیلات کے مطابق امریکی ایڈمرل مائیک مولن کے آئی ایس آئی پر حقانی نیٹ ورک کی حمایت کے

پاکستانی قربانیاں پس پشت ہلیری ڈومور کا مطالبہ کرتی رہیں

نیویارک (ثناءنیوز) امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے دہشت گردی کےخلاف پاکستان کی قربانیوںکو پس پشت ڈالتے ہوئے ایک مرتبہ پھر پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان ، امریکہ اور یورپی یونین سمیت 30 ممالک نے دہشت گردی کےخلاف جو کاﺅنٹر ٹیررزم گلوبل فورم تشکیل دیا ہے۔ اس

فوری انتخابات کرائے جائیں ورنہ عید قربان کے بعد بڑی قربانیاں ہوں گی: جعفر اقبال

رحیم یار خان (انٹرویو: ڈاکٹر محمد ممتاز مونس) مسلم لیگ (ن) کی سنٹرل کمیٹی کے رکن اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی چودھری محمد جعفر اقبال نے کہا ہے کہ جمہوریت خطرے میں ہے‘ حکومت ناکام ہو چکی‘ اسمبلیاں توڑ کر فوری انتخابات کرائے جائیں ورنہ عید قرباں کے بعد بڑی قربانیاں دیکھ

مزید نتائج