تازہ ترین:

قربانی: کے نتائج

یوم دفاع ملی جوش و جذبہ سے منایا گیا وطن کے لئے ہر قربانی دینے کا عزم

لاہور/کراچی (خبرنگار+نامہ نگاران+خصوصی رپورٹر) ملک بھر میں 46 واں یوم دفاع ملی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ لاہور، بہاولپور، سرگودھا، جہلم، گگو منڈی اور دیگر شہروں میں تقریبات ہوئیں۔ تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرائے گئے فوجی افسروں اور شہریوں نے شہداءکی قبروں پر حاضری

جان جاتی ہے تو جائے‘ پاکستان کو بچانے کیلئے ہر قربانی دینگے‘ ملکی تباہی اور بدعنوانی کا ذمہ دار اسلام آباد کی پہاڑی پر بیٹھا شخص ہے : شہباز شریف

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم اس حقیقی پاکستان کی منزل کی جانب ایک اہم قدم ہے جس کا خواب قائداعظمؒ اور شاعر مشرق علامہ اقبالؒ نے دیکھا تھا، یہ اعزاز مسلم لیگ (ن) کو حاصل ہو رہا ہے جس نے نوازشریف کے وژن کے مطابق غریبوں

چکی کے دو پاٹوں میں پس رہا ہوں‘ مجھے قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے‘ حامد سعید کاظمی سپیکر نے مزید بات کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (لیڈی رپورٹر + آئی این پی)سابق وفاقی وزیر مذہبی امور اور پیپلز پارٹی کے رہنما حامد سعید کاظمی نے کہا ہے کہ ان پر حج کرپشن کے حوالے سے عائد الزامات ثابت نہیں کئے جا سکے‘اعظم سواتی اور سعودی عرب میں سابق سفیر کے الزامات غلط ثابت ہونے کے باوجود ضمانت کی درخواست

مزید نتائج