تازہ ترین:

قراردیتے: کے نتائج

میاں محمد اسلم نے نائن الیون کو سازش قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ حکمران بھی امریکہ نواز پالیسیوں پرعمل پیرا ہیں۔

نائن الیون حملوں کے دس سال مکمل ہونے اور ملک میںمہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف جماعت اسلامی نے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے کتبے اور بینرز اٹھارکھے تھے جن پرامریکی پالیسیوں کے خلاف نعرے درج تھے۔اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی اسلام آباد کے امیرمیاں محمد اسلم نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے نائن الیون کا ڈرامہ افغانستان اور عراق پر حملے کی سازش تھا جس میں امریکہ بری طرح ناکام ھوچکا ھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ڈرون حملے اور معصوم شہریوں کا اغوا بھی اسی

وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک نے ٹارگٹ کلنگ کو جمہوریت کے لئے خطرہ قراردیتے ہوئے اس کے خاتمے کے لئے چوری کے موبائل بند اور غیر رجسٹرڈ سمیں بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔

جمعرات کے روز رحمن ملک نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں موبائل فون کمپنیوں کے مالکان نے بھی شرکت کی۔ رحمان ملک نے سیکورٹی اداروں کو ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سخت اقدامات لینے کی ہدایت کی جبکہ موبائل فون کمپنیوں کے مالکان کو حکم دیا کہ وہ پندرہ دن کے اندرایسے تمام موبائل فون جو چوری شدہ ہیں انہیں بند کروادیں اور غیررجسٹرڈ سمیں بھی فوری طور پر بلاک کردی جائیں۔ جس کے بعد رحمن ملک گورنر ہاؤس پہنچے اور گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے ہمراہ چیمبر آف کامرس کے نمائندوں

آل پاکستان انجمن تاجران نے ہفتے میں دو چھٹیوں کے فیصلے کو ناانصافی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بارے میں تاجربرادری اپنا فیصلہ خود کرے گی۔

لاہورپریس کلب میں نیوزکانفرنس کے دوران خالد پرویزنے کہا کہ چند تاجروں کی طرف سے اشرف بھٹی کو آل پاکستان انجمن تاجران کا صدر کہنا ان کے ساتھ مذاق ہے۔ کسی کو صدر منتخب کرنے کا اختیار صرف گورننگ باڈی کے پاس ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ الیکشن کے دروازے سب کے لئے کھلے ہیں، کسی کو چور راستے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اس موقع پر حکومت کی طرف سے ہفتے میں دو چھٹیوں کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے انجمن تاجران اپنا فیصلہ خود کرے گی کہ دکانیں کب اور کتنے دن کھولی جائیں

مزید نتائج