تازہ ترین:

قراردادیں: کے نتائج

ہائیکورٹ اورلاہور بارز نے ذوالفقار مرزا کو خطاب کے لئے بلانے کی قراردادیں منظور کر لیں

لاہور (وقائع نگار خصوصی + اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن نے ذوالفقار مرزا کو خطاب کے لئے بلانے کی قراردادیں منظور کر لیں۔ لاہور ہائیکورٹ بار کے جنرل ہاوس کے اجلاس نے قرارداد منظور کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ذوالفقار مرزا کے بیانات کو غیر

گورنر کا خط اور سینیٹ کی قراردادیں ایوان صدر کی سازش ہے۔ رانا ثناء اللہ

پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ گورنر پنجاب کے خط میں ان پر لگائے گئے الزامات درست نہیں، لطیف کھوسہ نے انہیں سنے بغیر وزیراعلیٰ پنجاب کو خط لکھ کر اپنے اختیارات سے تجاوز کیا ہے۔ صوبائی وزیرقانون نے مزید کہا کہ بابر اعوان سمیت کوئی بھی برا شخص ہو اسے سزا قانون کے مطابق ہی دی جاسکتی ہے۔ بابر اعوان کی بڑھکوں کا جواب ہاتھ جوڑ کر نہیں دیا جاسکتا۔ انہوں نے اس حوالے سے سینیٹ میں پیش کردہ قرارداد کو ایوان صدر کی سازش قراردیا۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے نا

مذمتی قراردادیں کافی نہیں‘ حرمت قرآن کے یک نکاتی ایجنڈا پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلایا جائے : قومی مجلس مشاورت

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) ملک بھر کی دینی و سیاسی جماعتوں کے سربراہان، عسکری ماہرین، علمائے کرام اور دانشور حضرات نے کہا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والوں سے دوستیاں لگانا اور باہمی اعتماد سازی کے اقدامات کرنا جائز نہیں مسلمان ملک اقوام متحدہ سے علیحدگی اختیار

مزید نتائج