قرار: کے نتائج

سی ڈی اے نے پرویز مشرف کے فارم ہا¶س کے نقشہ کو جعلی قرار دیدیا

اسلام آباد (وقائع نگار) سی ڈی اے کے بلڈنگ کنٹرول سےکشن نے سابق صدر جنرل (ر) پروےز مشرف کے فارم کے نقشے کو جعلی قرار دے دےا۔ بی سی اےس حکام کا کہنا ہے کہ سابق صدر کے فارم ہا¶س پر سی ڈی اے کی پےمائش کے مطابق 762 مربع فٹ کورڈ اےرےا بڑھاےا گےا جس پر انہےں نوٹس جاری کےا گےا تھا کہ

متحدہ قومی موومنٹ نے سانحہ بارہ مئی سے متعلق وکی لیکس کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے گمراہ کن قرار دیدیا۔

نائن زیرو کراچی میں پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹر فاروق ستار نےان سےمنسوب بیان کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کی اوراسے ایک گھناؤنی سازش قراردیاڈاکٹرفاروق ستارکاکہناتھا کہ ایم کیوایم ایک امن پسند جماعت ہے اورعدلیہ کی آزادی پرمکمل یقین رکھتی ہےان کاکہناتھا کہ 12مئی کے سانحے میں ایم کیو ایم کے14کارکن شہید ہوئےایم کیو ایم کو بدنام کرنے کی سازش کی جارہی ہے

بنکنگ کورٹ نے قرض واپس نہ کرنے پر سینیٹر پرویز رشید سمیت 5 افراد کو اشتہاری قرار دیدیا

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) بنکنگ کورٹ کے جج امجد پرویز نے زرعی بنک سے قرضہ لے کر واپس نہ کرنے کے خلاف دائر دعویٰ میں مسلم لیگ (ن) کے سنیٹر پرویز رشید سمیت 5 افراد کو اشتہاری قرار دے دیا۔ فاضل جج نے یہ حکم بار بار طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہونے پر جاری کیا۔ دعویٰ کے مطابق

مزید نتائج