تازہ ترین:

قدیر: کے نتائج

امریکی دھمکیوں پر صدر زرداری کی خاموشی معنی خیز ہے : ڈاکٹر قدیر

لاہور (خواجہ فرخ سعید) محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) محض وقت کا ضیاع ثابت ہو گی جو لوگ پارلیمنٹ کی متفقہ قراردادوں کو خاطر میں نہیں لاتے ان سے بھلا اے پی سی کی قرار داد پر عملدرآمد کے بارے میں کیا

سیاست کے میدان میں قدم رکھا تو یہ چاغی جیسا کامیاب دھماکہ ہو گا: ڈاکٹر قدیر

لاہور (خصوصی انٹرویو: خواجہ فرخ سعید) محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ نظام تبدیل نہ کیا گیا تو ایک مرتبہ پھر وہی لوگ آجائیں گے جنہوں نے ملک کو لوٹ مار اور عوام کو مسائل کے سوا کچھ نہیں دیا، فی الحال مےں میدان سیاست مےں نہیں کود رہا بلکہ مےں

لٹیروں اور ڈاکوﺅں کی موجودہ حکومت ملک توڑنے کے امریکی ایجنڈا پر عمل پیرا ہے : ڈاکٹر قدیر

اسلام آباد(آئی این پی) معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت لٹیروں اور مستند ڈاکوو¿ں کی ہے، پاکستان انتہائی خطروں میںگھرا ہوا ہے مگر حکمرانوں کی آنکھیں بند ہیں، تمام معاملات کا ذمہ دار آئی ایس آئی کو ٹھہرایا جاتا ہے اس میں کچھ حقائق بھی ہوتے

مزید نتائج