تازہ ترین:

قبیلے: کے نتائج

بندراپنی شرارتوں سے انسانوں کو تنگ کرنے میں مشہور ہیں، انہی شرارتیوں کے قبیلے کے دو بندروں نے جاپان کے ایک ریسٹورنٹ میں ویٹرکی نوکری کرلی ہے۔

یونیفارم پہنے یہ دونوں بندرجاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے ایک ریسٹورنٹ میں آنے والے افراد کی ٹیبل پرجاکرمشروبات اور ہاتھ صاف کرنے کیلئے تولئے فراہم کرتے ہیں۔ ٹوکیو کا یہ ریسٹورنٹ ان بندر ویٹرز کے باعث مقبول ہوتا جا رہا ہے اور ہوٹل انتظامیہ مزید تین بندروں کو بھرتی کرکے انہیں ویٹر بنانے پرغورکررہی ہے۔

سپریم کورٹ میں ریکوڈیک کیس کی سماعت کے دوران سنجرانی قبیلے کے وکیل احمد رضا قصوری کا کہنا ہے کہ ملک کے خلاف بین الاقوامی سازش ہوری ہے

ریکوڈک کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں چار رکنی بنچ نے کی۔ ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان صلاح الدین مینگل نے عدالت میں انیس سو اکانوے سے لے کر اب تک ریکو ڈک سے متعلق ریکارڈ پیش کیا۔عدالت نے استفسار پرکیا کہ بی ایچ پی کو رولز میں نرمی کن حالات میں دی گئی اور یہ سمری کہاں ہے تو ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ انہوں نے سارا ریکارڈ چھان لیا ہے ،ایسی کوئی سمری نہیں ملی،تاہم انہوں نے کہا کہ رولز میں نرمی کی منظوری وزیراعلٰی نے دی تھی۔ جس پر چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دیئے کہ رولز

وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ انہوں نے بگٹی قبیلے کے دوسوسے زائد افراد کو پناہ دے رکھی ہے۔

وکی لیکس نے افغان صدر کی دوہزارسات میں جنوبی ایشیا کے لیے امریکہ کے سابق ایلچی رچرڈ باؤچر سے ملاقات کا احوال جاری کردیا ہے۔ ویب سائیٹ کے مطابق ملاقات میں حامد کرزئی نے بتایا تھا کہ بگٹی قبیلے کے دوسو سے زائد افراد اپنے بیٹوں کے ہمراہ افغانستان میں پناہ لیے ہوئےہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں بگٹی قبیلے کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اس لیے انہیں پاکستان کے حوالے کرنا مشکل ہے۔ رچرڈ باؤچر نے افغان صدر پر زور دیا تھا کہ وہ پاکستان کو بتائیں کہ بگٹی دہشتگرد نہیں اورنہ ہی بھارت کا اس میں کوئی

مزید نتائج