تازہ ترین:

قبول: کے نتائج

قوم ممتاز قادری کی سزائے موت کو ہر گز قبول نہیں کریگی: ڈاکٹر ابوالخیر

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ممتاز قادری کی سزائے موت کوقوم ہرگز قبول نہیں کرے گی۔ ممتاز قادری نے حضور کی محبت میں مغلوب ہوکر یہ عمل کیا۔ لہٰذا اس کیس کو عام عدالت میں چلایا جانا چاہئے تھا، عدالتی فیصلہ اسلامی نظریات اور احکامات کو یکسر نظر انداز کر کے سنایا گیا ، تحریک ناموس

ماڈل ایکٹریس لز ہرلے نے شین وارن سے شادی کی پیشکش قبول کر لی

ملبورن (جی این آئی) آسٹریلین کرکٹر شین وارن کی ماڈل ایکٹریس لزہرلے کے ساتھ سکینڈل کی خبریں درست ثابت ہو گئیں۔ لزہرلے نے شین وارن کی شادی کی پیشکش قبول کر لی۔ شین وارن دس سال پہلے اپنی اہلیہ کو چھوڑ چکے ہیں۔ دوسری جانب لیڈی ہرلے بھی بھارتی ٹیکسٹائل اونر ارون نیئر کو جون میں

پاکستان ایک خودمختار ملک ہے،جو کسی بھی عالمی طاقت کا دباﺅ قبول نہیں کریگا، جارحیت کی صورت میں منہ توڑ جواب دے گا۔ حنا ربانی کھر

آل پارٹیز کانفرنس میں وزیر اعظم کی افتتاحی تقریر کے بعد وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے آل پارٹیز کانفرنس کو اپنے دورہ امریکا اور وہاں قیام کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ اقوام متحدہ میں پاکستانی موقف امریکا سمیت پوری دنیا کے سامنے رکھااور واضح کیا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان فرنٹ لائن اتحادی کے طور پر کام کر رہا ہے اور اس جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاںبھی پاکستان نے دی ہیں۔ جنگ میںسب سے ذیادہ پاکستان کانقصان ہوا ہے جس سے اس کی معیشت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔انکا کہنا تھا کہ امریکا سمیت

مزید نتائج