تازہ ترین:

قبو: کے نتائج

ریلا قبو سعید میں داخل : جامشورو بند ٹوٹنے سے درجنوں دیہات زیرآب

اسلام آباد + لاہور+ کوٹری (ایجنسیاں+ کامرس رپورٹر+ سٹی رپورٹر+ ریڈیو نیوز+ وقت نیوز) فیڈرل فلڈ کمشن نے کہا ہے کہ بھارت دریائے ستلج میں اچانک پانی چھوڑ سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے بھی کہا ہے کہ بھارت میں بارشوں سے دریائے ستلج پر اس کے آبی ذخائر بھر چکے ہیں،