تازہ ترین:

قبل: کے نتائج

اے پی سی سے قبل گیلانی کا نواز شریف کے ساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (اے پی اے) آل پارٹیز کانفرنس کے آغاز سے قبل وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے آمد کے بعد تمام سیاسی رہنماﺅں سے ان کی نشستوں پر جا کر فرداً فرداً مصافحہ کیا بعدازاں وزیراعظم

پشاور پولیس نے وزیراعظم کی آمد سے قبل اسلحہ اور بارود سے بھری گاڑی پکڑ کر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی آمد کے پیش نظر شہرمیں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ پولیس نے تھانہ پُشتخرہ کی حدود میں چیکنگ کے دوران رنگ روڈ پر ایک گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ برآمد ہونے والے اسلحے میں پچاس ڈیٹونیٹرز، اکیس کلاشنکوف، چھ پستول،چھ بندوقیں اورمختلف بور کے تین ہزار سے زائد کارتوس شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق اسلحے کو پرزوں کی شکل میں سمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی جسے ناکام بنا دیا گیا۔

ارکان پارلیمنٹ کو اپنے اثاثوں کی تفصیلات 30ستمبر سے قبل جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (آئی این پی+ ریڈیو نیوز) الیکشن کمشن نے ایک بار پھر ان ارکان پارلیمنٹ جنہوں نے ابھی تک اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کروائیںکو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اور اپنے اہل خانہ کے اثاثوں اور قابل ادا رقومات کی سالانہ تفصیلات 30 ستمبر 2011ءسے قبل جمع کروائیں۔ ہفتہ کو

مزید نتائج