تازہ ترین:

قبرستان: کے نتائج

سندھ میں طوفانی بارشوں اورسیلاب سے صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے،سیلابی پانی سے ٹنڈوالہ یار کا قبرستان مکمل طور پر پانی میں ڈوب گیا

طوفانی بارشوں اور سیلابی پانی سے شدید متاثرہ علاقوں میں آج بھی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا جس سے متاثرین کی مشکلات میں مذید اضافہ ہو گیا ہے۔سیلاب کے باعث ٹنڈو الہ یار ضلع کے بیشتر دیہات کا زمینی راستہ منقطع ہو گیا ہے۔ بدین اورعمر کوٹ سمیت اکثرعلاقوں میں شدید بارشوں سے متاثرین کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے اور ہزاروں افراد تاحال بے یارو مددگارامداد کے منتظرہیں ۔ سیم نالے میں سیلابی ریلوں کے باعث مزید کئی علاقوں کوبھی خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ صورتحال کی سنگینی کے پیش نظرانتظامیہ بے بس

جسٹس ثاقب کے والد میاں نثار لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سپریم کورٹ کے جسٹس میاں ثاقب نثار کے والد میاں نثار احمد کی نماز جنازہ جامع مسجد اہلحدیث لارنس روڈ میں ادا کی گئی اور نماز جنازہ کے بعد میاں نثار احمد کو میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں چیف جسٹس افتخار محمد چودھری اور

نامور صحافی یوسف خان کو کراچی کے گذری قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کی

روزنامہ نوائے وقت کراچی کے چیف رپورٹر اور سینئر صحافی یوسف خان کی نماز جنازہ مسجد سلطان ڈفینس میں ادا کی گئی، جس میں مسلم لیگ نواز کے مرکزی رہنما غوث علی شاہ، وزیر داخلہ سندہ منظور حسین وسان، سینیٹر رضا ربانی، میر حاصل بزنجو، مشیر وزیراعلی سندھ حلیم عادل شیخ نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ پی پی کے رہنما تاج حیدر، جمیل سومرو، ایم کیو ایم کے رہنماڈاکٹر صغیر احمد، رضاہارون، روف صدیقی، واسع جلیل، مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما امتیاز شیخ، پی پی پی کراچی ڈویژن کے صدر نجمی عالم، سینئر صحافی ادریس بختیار،

مزید نتائج