قبرستان میانی صاحب لاہور میں مدفون محمد مالک شہید اسلامیہ کالج لاہور کے طالب علم تھے۔ دس مارچ انیس سو چھیالیسں کوتحریک پاکستان کا یہ مجاہد ایک جلوس میں شریک تھا جسے انگریز گورنر اور اس کے کاسہ لیسوں نے روکا اور اس جلوس پر سناتن دھرم کالج کے ہندو طلبہ نے پتھراؤ کیا ۔ اینٹ لگنے کی وجہ سے محمد مالک شہید ہوگئے ۔ حضرت قائد اعظم محمد علی جناح اور مادر ملت فاطمہ جناح بھی محمد مالک کی قبر پر فاتحہ خوانی کے لیے آئے تھے ۔ نوائے وقت گروپ کے ایڈیٹر انچیف مجید نظامی، پاکستان ورکرز مومنٹ ٹرسٹ کے چیئرمین کرنل