لاہور (احسان شوکت سے) صوبائی دارالحکومت میں جسم فروشی کے گھنائونے پیشہ سے وابستہ افراد اور عورتوں کی تعداد میں خوفناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ خفیہ اداروں کی لاہور پولیس کو قحبہ خانوں سے متعلق پیش کی جانے والی رپورٹ کے مطابق بعض پولیس افسران و سیاسی شخصیات سمیت جرائم پیشہ