تازہ ترین:

قاہرہ: کے نتائج

قاہرہ: حماس اور فتح کے درمیان نئی حکومت کی تشکیل پر مذاکرات

قاہرہ (ثناءنیوز) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں فتح اور حماس کے مابین فلسطین کی نئی حکومت کی تشکیل اور مفاہمت پر عمل کے لائحہ عمل پر مذاکرات ہوئے۔ فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن عزام الاحمد اور حماس سیاسی شعبے کے نائب سربراہ ڈاکٹر موسی ابو مرزوق کی سربراہی میں وفود نے مصر کی

قاہرہ : حماس اور الفتح میں مصالحت کا باضابطہ سمجھوتہ‘ فلسطینیوں کا جشن

قاہرہ+غزہ (این این آئی+رائٹرز) فلسطین کے متحارب دھڑے حماس اور الفتح نے مصالحتی معاہدے پر باضابطہ طور پر دستخط کر دیئے جس کے تحت مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ایک سال کے عرصے میں عام انتخابات منعقد کیے جائیں گے اورمغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں ایک عبوری قومی حکومت قائم کی

مصرمیں احتجاج کا سلسلہ دسویں روز بھی جاری ہے، مظاہرین کی بڑی تعداد کا قاہرہ کے تحریر سکوائر پر دھرنا

دارالحکومت قاہرہ کا تحریر سکوائر حکومت مخالف مظاہرین کی آماجگاہ بناہوا ہے جہاں ہزاروں افراد مسلسل تین روز سے دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔صدرحسنی مبارک سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ منوانے کے لیے مظاہرین دسویں روز بھی سراپا احتجاج ہیں۔ تحریر سکوائر پر ہر طرف دھوئیں کے بادل نظر آرہے ہیں۔ حکومت کے حامیوں اور مخالفین ایک دوسرے پر پتھراؤ کررہے ہیں، تازہ جھڑپوں میں مزید تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد کل سے اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد سات ہوگئی ہے۔ پر تشدد کارروائیوں میں پندرہ سو افراد زخمی

مزید نتائج