تازہ ترین:

قاضی: کے نتائج

انسانیت کی فلاح قرآن و سنت کی تعلیم پر عمل میں ہے: قاضی حسین احمد

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد نے کہا ہے کہ انسانیت کی فلاح و کامیابی کا راستہ قرآن و سنت کی تعلیمات پر عمل پیرا ہے۔ کفر کی طاقتیں ملک کو مسلمانوں کوسیدھی راہ سے ہٹانا چاہتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوبرجی شام نگر میں قرآن ہاﺅس کی تقریب سنگ

ایبٹ آباد آپریشن پر کمشن کو سیاسی ایشوز میں الجھایا جا رہا ہے: اشرف جہانگیر قاضی

اسلام آباد (ریڈیو نیوز) ایبٹ آباد آپریشن کے حوالے سے قائم کمشن کے رکن اشرف جہانگیر قاضی نے کہا ہے کہ ایوان صدر نے کمشن کا رکن بننے کیلئے رائے لی تھی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اشرف جہانگیر قاضی کا کہنا تھا کہ کمشن کو سیاسی ایشوز میں الجھایا جا رہا ہے۔ ایبٹ آباد آپریشن پر کمشن

بجٹ کا زیادہ حصہ وصول کرنے کے باوجود فوج کا بیرونی حملوں سے بے خبر رہنا افسوس ناک ہے قاضی حسین احمد

منصورہ میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام پری بجٹ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے قاضی حسین احمد کا کہنا تھا کہ ایوان صد،وزیراعظم ہاؤس اوربیوروکریسی کو ایسی سہولتیں حاصل ہیں جو قرضہ دینے والے ممالک امریکہ،برطانیہ کے صدور اور بیوروکریسی کو بھی حاصل نہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹیکس کی مد میں جمع ہونے والی رقم عوام کی امانت ہے جس میں خیانت کی اجازت نہیں دی جاسکتی ۔بجٹ تیار کرنے والے خود چور ہیں اور سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیتے ہیں۔ قاضی حسین احمد کا کہنا تھا کہ بیرونی طاقتیں سبسڈی ختم کرنے کے مطالبات کرکے

مزید نتائج