تازہ ترین:

قائد الطاف: کے نتائج

امریکی قونصلر جنرل برائن ڈی ہنٹ نے لندن میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے ملاقات کی ہے، الطاف حسین نے سیلاب ذدگان کے لیے امداد کو کیری لوگر بل سے مشروط نہ کرنے کا مطالبہ کیا ۔  

اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے  قونصلر برائن ڈی ہنٹ اور الطاف حسین کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات میں سیلاب اور پاکستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کے لئے عالمی برادری کو پاکستان کی بھرپور مدد کرنی چاہیئے ۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی نظام موجود ہوتا تو عوامی نمائندے سیلاب زدگان کی بھرپور مدد کرسکتے تھے اور لوگوں کو زیادہ ریلیف فراہم کیا جاسکتا تھا۔ الطاف حسین نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں انتہائی اہم

سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بارہ مئی کے حوالے سے دائر درخواست پر سابق صدر پرویز مشرف ،متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور دیگر حکام کو نوٹس جاری کردیئے۔

سندھ ہائیکورٹ میں اقبال کاظمی ایڈووکیٹ کی درخواست کی سماعت جسٹس مشیر عالم اور جسٹس طفیل ایچ ابراہیم پر مشتمل بنچ نے سماعت کی ۔ درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ سانحہ بارہ مئی کے حوالے سے ان کی سابقہ درخواست کو ری اوپن کیا جائے اور تحقیقات کی جائیں ۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ بارہ مئی کو چیف جسٹس آف پاکستان کا استقبال روکنے کے لیے کنٹینرز لگا کر تمام راستے بند کردیئے گئے تھے اور ان کنٹینرز کے کرائے کی ادائیگی منی چینجر مناف کالیا نے سابق صدر پرویز مشرف کی ایما پر کی تھی ۔ درخواست گزار کا یہ