تازہ ترین:

قائد: کے نتائج

وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک نے کراچی دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے شہر قائد میں قیام امن کے لیے آپریشن جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی دھماکہ بزدلانہ کارروائی ہےاور ایسےحملےکرنے والوں کےعزائم خاک میں ملا دیئے جائیں گے۔ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ کراچی میں مکمل امن تک پولیس،رینجرزاورایف سی آپریشن جاری رہے گا۔ دوسری جانب رحمان ملک نےایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم سے ٹیلی فون پربات کی اور دہشتگردوں کےخلاف کارروائی کے ان کے عزم کو سراہا۔ وزیر داخلہ نے چوہدری اسلم کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اسفند یار ولی کے امریکہ سے ڈالرلینے سے متعلق اپنے الفاظ واپس لے لئے

لندن سے جاری اپنے بیان میں متحدہ کے قائد نے کہاکہ میں نے جو بیان دیا تھا اس کےحوالے سے میرے پاس کوئی ثبوت نہیں اور میں تلخیاں کم کرنے کرنے کے لیے اپنا بیان واپس لے رہا ہوں کیونکہ پاکستان کو اس وقت امن و سکون کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہاکہ پاکستان کو موجودہ صورتحال میں یکجہتی اور بھائی چارے کی ضرورت ہےجس کا احساس ان ہی لوگوں کو ہے جنہوں نے اس کےلیے قربانیاں دیں ہیں۔ یاد رہے کہ متحدہ کے قائد نے اپنی طویل ترین پریس کانفرنس میں اے این پی کے رہنما اسفند یار ولی پر امریکا سے الیکشن

ترقی کے لیے قائد اعظم کے افکار کو اپناتے ہوئے سائنسی علوم پر توجہ دی جائے

لاہور (سٹی رپورٹر) قیام پاکستان کے بعد تعلیم کے شعبہ کو نظر انداز نہ کیا جاتا تو آج ہم ترقی کی منازل طے کر رہے ہوتے، ترقی کے لیے ہمیں قائد اعظم کے افکار کو اپناتے ہوئے سائنسی علوم پر توجہ دی جائے۔ دانش سکول پنجاب حکومت کا پائلٹ پراجیکٹ ہے جس پر تنقید بلا جواز ہے۔ ان خیالات

مزید نتائج