تازہ ترین:

ق: کے نتائج

پنجاب میں مسلم لیگ ن کو ہرانے کے لئے پیپلز پارٹی اور ق لیگ مل کر الیکشن لڑیں گی‘ فارمولا طے پا گیا

لاہور (خواجہ فرخ سعید سے) پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ق) نے پنجاب مےں مسلم لیگ (ن) کو شکست دینے کے لئے مشترکہ الیکشن لڑنے کےلئے فارمولہ طے کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے 60فیصد امیدوار اور مسلم لیگ ق کے 40فیصد امیدوار ہوں گے۔ معلوم ہوا ہے کہ یہ فارمولہ وزیراعظم

مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما چودھری ارشد مارتھ کی والدہ انتقال کر گئیں

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما چودھری ارشد مارتھ کی والدہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں۔ انکی نماز جنازہ انکے آبائی گاوں میںادا کی گئی۔ نماز جنازہ میںعزیز و اقارب اور معززین علاقہ نے شرکت کی۔چودھری ارشد مارتھ کی والدہ ہ کی وفات پر

وزیراعظم اور ق لیگ کے ارکان پارلیمنٹ کی پہلی مشترکہ ملاقات آج ہو گی

لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان اتحاد کے بعد وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور ق لیگ کے پنجاب سے سینیٹر‘ ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کے درمیان پہلی مشترکہ ملاقات (آج) جمعہ کی شب ہو گی۔ وزیراعظم گیلانی نے ق لیگ کے سینیٹر حضرات‘ ممبران

مزید نتائج