تازہ ترین:

فیڈرل: کے نتائج

زرداری نے گیلانی کے قریبی رشتہ دار معین بخاری کو فیڈرل پبلک کمشن کا رکن مقرر کردیا

اسلام آباد(آن لائن)صدر زرداری نے وزیراعظم کے عزیز معین السلام بخاری کو فیڈرل پبلک سروس کمشن کا رکن مقرر کردیا ہے۔ معین السلام بخاری کا تقرر تین سال کے لئے کیاگیا ہے جو 2014تک ہوگا۔ ذرائع کے مطابق معین السلام بخاری طویل عرصے سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں مختلف عہدوں پر اپنے

گیس صارفین پر 50 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو فیڈرل ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لاہور (فرخ بصیر سے) حکومت نے مہنگائی اور بے روز گاری کے ڈسے پاکستانیوں پر ایک اور بھاری ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا، جس کے نتیجے میں حکومت کو 50 ارب روپے کی آمدن ہو گی، اس سلسلے میں گذشتہ ہفتے وزارت پیٹرولیم میں ہونے والے اجلاس میں سوئی ناردرن، سدرن، ماری گیس کمپنی اور او

فیڈرل ریونیو الائنس ایمپلائز یونین کا الاونس منجمد کرنے کیخلاف ملک گیر احتجاج کا آغاز‘ ڈرائی پورٹ سڑک بلاک کر دی

لاہور (کامرس رپورٹر) فیڈرل ریونیو الائنس ایمپلائز یونین کے زیر اہتمام مغلپورہ ڈرائی پورٹ میں کسٹم ملازمین نے وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے ایف بی آر کے ملازمین کے الاونس منجمد کرنے کے خلاف ملک گیر سطح پر احتجاج کا آغاز کر دیا جس کے تحت انکم ٹیکس سیلز ٹیکس دفاتر کی تالہ

مزید نتائج