تازہ ترین:

فیول: کے نتائج

پیپکو نے فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر ایک روپیہ 68 پیسے فی یونٹ مزید بوجھ لاد دیا

ملتان (نامہ نگار خصوصی) پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی (پیپکو) کی جانب سے اگست 2011ءکے بلوں میں دو ماہ کا فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ یکمشت شامل کرنے سے صارفین پر ایک روپے 68 پیسے فی یونٹ کا اضافی بوجھ پڑیگا۔ پیپکو کے احکامات پر بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں نے تمام کیٹیگریز کے صارفین

جاپان کی الیکٹرک پاورکمپنی ٹیپکونےتصدیق کی ہے کہ فوکوشیما ایٹمی ریکٹرنمبردو کے تین فیول راڈز شدید حدّت کے باعث پگھل رہے ہیں

ٹوکیوالیکٹرک پاورکمپنی ٹیپکو کے ترجمان جون چی سوموٹونےاس بات کی تصدیق ایک نیوزکانفرنس میں کی۔ ٹیپکوکےترجمان کےمطابق ایٹمی پلانٹ نمبر دو اور تین سب سےزیادہ تباہ حال ایٹمی ریکٹر نمبرون کی نسبت بہترحالت میں ہیں لیکن اب ان دونوں پلانٹ کوٹھنڈا رکھنےک انظام کام چھوڑتا جارہاہے اور ان کابالائی حصہ شدیدحدت کےباعث پگھل رہا ہے۔ واضح رہےکہ جاپان میں گیارہ مارچ کوآنےوالے زلزلےاور سونامی نےفوکوشیماایٹمی ریکٹرکوبہت بری طرح نقصان پہنچایا تھااورجاپان کوتاریخ کےبدترین ایٹمی بحران کا سامنا ہے۔

فیول ایڈجسٹمنٹ : نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 26 پیسے یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (ریڈیو نیوز/ وقت نیوز) نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخوں میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی۔ وقت نیوز کے مطابق نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری جولائی کے مہینے کیلئے دی ہے۔ گزشتہ ماہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز 64 پیسے تھے۔ نئے فیول

مزید نتائج