تازہ ترین:

فیملی: کے نتائج

طالبان نے اسامہ فیملی کی رہائی کیلئے اعلیٰ سرکاری شخصیت کے اغوا کا منصوبہ بنا لیا: ذرائع کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی) طالبان نے اسامہ فیملی کی رہائی کیلئے کسی اعلیٰ سرکاری شخصیت کے اغوا کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ نیوز ایجنسی کا دعویٰ ہے کہ وزارت داخلہ نے 23اگست کو اعلیٰ سکیورٹی حکام کو مراسلہ بھی ارسال کیا تھا جس کے مطابق اعلیٰ سرکاری شخصیت کو اغوا کرکے اس کے بدلے اسامہ

شمالی چھاﺅنی: موٹر سائیکل اور کار کا تصادم‘ بے گناہ قرار پانے والی ریٹائر کرنل کی فیملی کیخلاف 24 گھنٹے بعد سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج

لاہور (نمائندہ خصوصی) تھانہ شمالی چھاﺅنی پولیس نے موٹر سائیکل اور کار کے معمولی تصادم میں 24 گھنٹے تک بے گناہ قرار دینے کے بعد نامعلوم دباﺅ پر موٹر سائیکل سوار 15سالہ لڑکے اس کے والد سابق کرنل اور والدہ کیخلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ 27 جولائی کو

ایبٹ آباد کمشن نے تحقیقات مکمل ہونے تک اسامہ کی فیملی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا‘ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ

اسلام آباد (جی این آئی + سٹاف رپورٹر) ایبٹ آباد واقعہ پر قائم انکوائری کمشن نے تحقیقات کا طریقہ کار طے کرتے ہوئے اسامہ بن لادن کی فیملی سے متعلق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ طلب کر لی ہے جبکہ 11 جولائی کو کمشن کا پہلا باقاعدہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ منگل کو کیبنٹ

مزید نتائج