تازہ ترین:

فیلڈنگ: کے نتائج

سیمی فا ئنل فکس ہونے کی باتیں بکواس ہیں‘ ہم ناقص فیلڈنگ‘ سست بیٹنگ کے باعث ہارے : اعجاز بٹ

لاہور ( سپورٹس رپورٹر +آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ اور آئی سی سی نے پاکستان بھارت کرکٹ سیریز کے جلد انعقاد پر اتفاق کیا ہے، ہمیں بھارتی حکومت کی جانب سے سیریز کے انعقاد کیلئے جواب کا انتظار ہے، موہالی کی وکٹ نے

ورلڈ کپ کے سلسلے میں بنگلہ دیش نےانگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اُدھر بنگلہ دیش کی ٹیم تماشائیوں کے غیض وغضب سے بچنے کے لئے انگلینڈ کے خلاف سر دھڑ کی بازی لگانے کے لئے تیار ہے۔ پچھلے میچ میں شکست پر بنگلہ دیشی تماشائیوں نے نہ صرف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پر پتھراؤ کیا تھا بلکہ اپنی ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے گھر پر بھی دھاوا بول دیا تھا۔ گروپ بی میں پوائنٹس ٹیبل پرابھی تک انگلینڈ دوسرے، ویسٹ انڈیز تیسرے ،آئرلینڈ پانچویں جبکہ بنگلہ دیش چھٹے نمبر پر ہے۔ یوں انگلینڈ کی جیت اسے اگلے مرحلے میں پہنچا دے گی۔

قومی کرکٹ ٹیم کی باؤلنگ اور فیلڈنگ بہتر ہوئی تو ورلڈکپ پاکستان کے نام ہوسکتا ہے۔ فاسٹ باؤلررانا نویدالحسن

گوجرانولہ میں سپورٹس شاپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا نویدالحسن نے کہا کہ سیکنڈ راؤنڈ شروع ہونے سے پہلے کسی ٹیم کو فیورٹ نہیں کہا جاسکتا۔ شاہد آفریدی کی قیادت میں قومی ٹیم ورلڈکپ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ قومی کھلاڑی کا کہنا تھا کہ اگر ٹیم نے اپنی باؤلنگ اور فیلڈنگ میں بہتری پیدا کرلی تو پاکستان ورلڈکپ بھی جیت سکتا ہے جس کے لیے ٹیم کو خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔انہوں نےکہا کہ ٹورنامنٹ میں شامل تمام ٹیمیں ورلڈکپ جیتنے کے لیے بہترین صلاحیتوں کا

مزید نتائج