برازیل چاراورپرتگال دو مرتبہ جونیئر عالمی چیمپئن بن چکا ہے جبکہ دونوں ٹیموں کے کوچ ایک بار پھرعالمی اعزازحاصل کرنے کیلئے پراعتماد ہیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان بیس سال قبل جونیئر عالمی کپ کا فائنل کھیلاگیا تھا جس میں پرتگال نے پینلٹی ککس پر برازیل کو چار ایک سے شکست دی تھی ۔رواں ٹورنامنٹ میں برازیل پندرہ گول کرکے سرفہرست ہےجبکہ پرتگال صرف پانچ گول کرکے فائنل میں پہنچاہے ۔