پیرس (صاحبزادہ عتیق الرحمن سے) فیض احمد فیض کے صد سالہ جشن ولادت کے سلسلہ میں 13 مارچ کو فرانس میں سیمینار منعقد ہو گا۔ جس کے انتظامات فرانس میں مقیم شاعرہ اور نثر نگار سمن شاہ کریں گی۔ پروگرام کے آغاز میں علم کی روشنی دنیا کے کونے کونے میں پھیلانے کے عزم کے اظہار کے طور پر