نئی دہلی (ثناءنیوز + مانیٹرنگ نیوز) بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر شاہد ملک اور بھارتی وزیر داخلہ پی چدم برم کے درمیان ایک تقریب کے دوران دہشت گردی کے موضوع پر سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ پاکستانی ہائی کمشنر شاہد ملک نے بھارتی وزیر داخلہ کا الزام دوٹوک الفاظ میں مسترد کرتے