تازہ ترین:

فیسٹیول: کے نتائج

کابل میں پہلے راک فیسٹیول کی تیاریاں

کابل (آئی این پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پہلے راک فیسٹیول کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ منتظمین نے ہزاروں افراد کی شرکت کی امید ظاہر کی ہے۔ فیسٹیول میں ایران، وسطی ایشیائی ریاستوں ازبکستان اور کازغستان سے گروپس بھی شرکت کریں گے۔

برازیل: دنیا کا سب سے بڑا میوزک فیسٹیول ، سات لاکھ افراد کی شرکت

برازیلیا (آئی این پی) برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں دنیا کا سب سے بڑا میوزک فیسٹیول ہوا جس میں سات لاکھ افراد نے شرکت کی۔ فیسٹیول میں کیٹی پیری، ریحانہ اور جان ایلٹن نے شرکت کی۔ کیٹی پیری نے خوبصورت انداز میں خوبصورت گانوں سے سامعین کو مسحور کردیا۔برطانوی گلوکار جان

برازیل میں دنیا کے سب سے بڑے میوزک فیسٹیول میں سات لاکھ افراد نے شرکت کی

برازیل کے ساحلی شہر ریوڈی جنیرو میں پاپ کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ سجایا گیا جس میں تقریباً سات لاکھ افراد نے شرکت کی۔ کیٹی پیری کی شاندار پرفارمنس اور سریلی آواز نے فیسٹول کو چار چاند لگادیئے۔ NATبرطانوی گلوکار جان ایلٹن نے راکٹ مین سمیت دیگر مشہور گانے گاکر حاضرین کو جھومنے پر مجبور کردیا۔ گلوکارہ ریحانہ اور برازیلین بینڈ کی پرفارمنس کو بھی بہت پسند کیا گیا۔ راک اینڈ ریو فیسٹول اس سے پہلے میڈرڈ اور لسبن میں بھی منعقد کیا جاتا رہا ہے۔

مزید نتائج