تازہ ترین:

فیس: کے نتائج

ڈینگی مریضوں کے لئے مقررہ ٹیسٹ فیس سے زائد وصولی کرنے والی لاہور کی چوبیس لیبارٹریوں کو سیل کر دیا گیا

پنجاب حکومت نے دفعہ ایک سو چوالیس کے تحت ڈینگی ٹیسٹ کی فیس نوے روپے مقرر کررکھی ہے جس کی خلاف ورزی پر مزیدچوبیس لیبارٹریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کے مالکان اورملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔ ادھرسیکرٹری داخلہ پنجاب نے ڈینگی کی روک تھام کے لیے دفعہ ایک سو چوالیس میں ایک ماہ کی توسیع کردی ہے اورساڑھے آٹھ سو سروس سٹیشنز کوحفاظتی انتظامات یقینی بنانے کیلئے نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ دوسری جانب ضلعی حکومت نے نرسری مالکان کو بھی ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کیلئے ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کی

لاہور: ڈینگی سے مزید 9 جاں بحق‘ کھلے مقامات پر گاڑیاں دھونے‘ پانی جمع کرنے پر پابندی‘ 90 روپے سے زائد ٹیسٹ فیس لینے والی نجی لیبارٹریوں کیخلاف کارروائی ہو گی: شہباز شریف

لاہور (خصوصی رپورٹر+ نیوز رپورٹر+ اپنے نمائندے سے+ نمائندہ خصوصی) بے قابو ڈینگی نے گذشتہ روز صوبائی دارالحکومت میں مزید 9 جانیں نگل لیں، 627 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے ڈینگی وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کیلئے شہر میں دفعہ 144نافذ کرنے کے شاہراہوں، گلی محلوں میں

مزید نتائج