تازہ ترین:

فیروز: کے نتائج

طارق فیروز انجمن تاجران لاہور کے صدر منتخب

لاہور (پ ر) انجمن تاجران لاہور کے صدر کیلئے میاں طارق فیروز اور جنرل سیکرٹری کیلئے حاجی طاہر نوید کو منتخب کر لیا گیا۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران محمد اشرف بھٹی نے نومنتخب عہدیداروں کا اعلان کر دیا۔

زیرحراست جیولر پولیس تشدد سے ہلاک‘ تاجروں کا فیروز پور روڈ پر زبردست احتجاج‘ ٹریفک جام‘ انسپکٹر سمیت 4 اہلکاروں پر مقدمہ

لاہور (نمائندہ خصوصی + نامہ نگار) پولیس نے چوری شدہ زےورات خریدنے کے الزام میں زیر حراست اچھرہ کے جیولر کو مبینہ تشدد سے ہلاک کر دیا، خبر ملتے ہی تاجروں نے فیروز پور روڈ پر ٹریفک بلاک کرکے کئی گھنٹے تک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ بتایا گیا ہے کہ اچھرہ ذیلدار روڈ کے رہائشی دو بچوں

کوٹ لکھپت کی سبزی منڈی کوشہرسے باہر منتقل کرنے کیخلاف تاجروں کے احتجاج کے دوران فیروز پور روڈ میدان جنگ بنا رہا جبکہ مظاہرین کے پتھراؤ سے اٹھارہ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

حکومت کی طرف سے لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت سے سبزی منڈی کو کاچھا روڈ پر منتقل کرنے کیخلاف تاجروں نے فیروزپور روڈ بلاک کرکے شدید احتجاج کیا ۔ پولیس کی جانب سے روکے جانے پر مظاہرین نے پتھراؤ کردیا جس کے نتیجے میں اٹھارہ پولیس اہلکارزخمی ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں پولیس نے شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے مظاہرین کی بڑی تعداد کو گرفتار کرلیا جس کے بعد مظاہرین منتشرہوگئے۔ اس موقع پرڈی آئی جی غلام محمود ڈوگرکا کہنا تھا کہ کارسرکارمیں مداخلت کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

مزید نتائج