مناکو (مانیٹرنگ ڈیسک /سپورٹس ڈیسک) عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے سخت ترین مقابلے کے بعد دوسرے سیمی فائنل میں برطانیہ کے اینڈی مرے کو شکست دے کر مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ہسپانوی سٹار لگاتار 7 ویں مونٹی کارلوماسٹر زٹینس چیمپئن شپ