اسلام آباد (آئی این پی) ایبٹ آباد میں امریکی آپریشن کے بعد پاکستان امریکہ تعلقات میں آنے والی کشیدگی کے خاتمے کیلئے امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے 24 گھنٹوں میں پاکستانی سیاسی قیادت سے دوسرا رابطہ کیا ‘ دونوں رہنماﺅں نے غلط فہمیوں کے خاتمے کیلئے رابطے بڑھانے پر اتفاق