لندن (ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث پاکستانی فاسٹ بالر محمد عامر اور پاکستانی کھلاڑیوں کے ایجنٹ مظہر مجید نے لندن کی عدالت میں اعتراف جرم کر لیا۔ سپاٹ فکسنگ کیس کی سماعت گذشتہ روز برطانوی عدالت میں ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق محمد عامر نے اپنے وکیل کے توسط سے